این سی بی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے معاملے پر تفتیش کرنے کے لیے اداکار کے ڈرائیور کو بھی طلب کرلیا ہے تاکہ اس بات کا پتہ لگایا جاسکے کہ آریان خان کے ماضی میں کہیں منشیات کی خریداری کے لیے کہیں کوئی تعلقات تو نہیں رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکہ برطانیہ کی بعض اہم ذمہ داریوں میں کمی کردی گئی

بکنگھم پیلس کیجانب سےجاری کردہ سالانہ ریویو میں 96 سالہ ملکہ برطانیہ…

تائیوان کا دورہ، چین نے نینسی پلوسی پر پابندیاں عائد کردیں

چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کےباوجود پلوسی نےتائیوان کا دورہ…

ڈرون حملہ،کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کے خلاف کارروائی نہیں ہو گی ،امریکا

29 اگست کو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 7 بچوں سمیت…

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ کے دوران طوفانی بارش،گرینڈ اسٹینڈ گر گیا

کولمبو: سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش…