وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائے گی، مرحوم کی وصیت تھی کہ ان کی نمازِ جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے۔ڈاکٹر عبدالقدیر کی طبیعت کچھ عرصے سے ناساز تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چترال میں آرین دور کی 3 ہزار سال پُرانی قبریں دریافت

چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔راجیکٹ ڈائریکٹرعبدالحمید کےمطابق…

پارلیمنٹ لاجز: چوہوں کا معاملہ ہو یا پانی کا لاجز کے برے حالات ہیں رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ

شاہدہ رحمانی کے بعد رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے اپنے لاج…

مردان: مسافروں کے درمیان سیاسی بحث جھگڑے میں بدل گئی،ایک شخص جاں بحق

 دو مسافروں کے درمیان سیاسی بحث جھگڑے میں بدل گئی اوراس دوران…

نائیجیریا: توہین مذہب کے الزام ایک شخص کو 24 سال قید کی سزا

نائیجیریا میں ہیومنسٹ ایسوسی ایشن نامی تنظیم کے سربراہ مبارک بالا کو…