گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون عائشہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں حلفاً کہتی ہوں کہ مجھے زرا بھی علم نہیں تھا کہ یہ سب کچھ میرے ساتھ ہو جائے گا۔ ایک بیان میں ٹک ٹاکر عائشہ کا کہنا تھا کہ مجھے اور میری فیملی کو دھمکیاں مل رہی ہیں،  وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سےدرخواست ہےکہ تحفظ فراہم کیاجائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں ظلم و نا انصافی کا کھیل بند ہونا چاہیے،سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ظلم و نا انصافی…

محمد علی سدپارہ اور دیگر لاپتہ کوہ پیماؤں کی گمشدہ لاشوں کی شناخت کرلی گئی

الپائن کلب کی رپورٹ کے مطابق ملنے والی لاشوں میں علی سدپارہ…