ڈبلیو ایچ او نے ملیریا کے خلاف پہلی ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ روز ویکسین کی توثیق کی ہےجو اس عمل کا پہلا قدم ہےڈبلیو ایچ او کے عالمی ملیریا پروگرام کے ڈائریکٹر ڈاکٹر پیڈرو الونسو نے کہا کہ ملیریا ویکسین محفوظ ، اعتدال پسند اور تقسیم کے لیے تیار ہے اوریہ ایک تاریخی واقعہ ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.