کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے باعث 15 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 3 بجکر 2 منٹ پر آیا جس نے ہرنائی میں تباہی مچا دی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زمین میں اس کی گہرائی پندرہ کلومیٹر تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز، کراچی سول ہسپتال کی او پی ڈی بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

سول ہسپتال کی انتظامیہ نے کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز کی وجہ…

SBP reduces foreign currency limit for travelling

Karachi: On Tuesday, the State Bank of Pakistan (SBP) reviewed the existing…

سانحہ آرمی پبلک سکول کیس : سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو آج طلب کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نےسانحہ آرمی پبلک اسکول کےمتعلق ازخود نوٹس میں…