بالی وڈ کے ہدایتکار وکرم بھٹ کی دوسری خفیہ شادی منظر عام پر آگئی۔52 سالہ ہدایتکار اور فلمساز وکرم بھٹ کی یہ دوسری شادی ہے جبکہ پہلی بیوی سے ان کی ایک جواں سال بیٹی بھی ہے۔رپورٹس کے مطابق وکرم بھٹ نے گزشتہ سال ستمبر میں لاک ڈاؤن کے دوران شویتمبری سونی سے شادی کی تھی جسے انہوں نے اب تک چھپا رکھا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ینگ ڈاکٹرز نے وزیر صحت پنجاب کی ہدایات ماننے سے انکارکردیا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر صحت پنجاب کی ہدایات ماننے سے…

حکومت کو دفن کرنے کے لیے لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد جائیں گے:شہبازشریف نے کارخیربتادیا

کراچی:حکومت کو دفن کرنے کے لیے لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد…

فیروز پور روڈ پر چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

تفصیلات کےمطابق فیروزپورروڈپرچلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سےگاڑی کااگلاحصہ…

Another IMF demand fulfilled as OGRA notifies hike in gas tariff

The Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) has issued a notification regarding…