معروف میسیجنگ ایپ ’’ٹیلی گرام‘‘ پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ ہوگیا۔فیس بک کی چند گھنٹے کی خرابی کے باعث ایک روز میں پراتنے سارے صارفین کا ایک ساتھ ٹیلی گرام پر رخ کرنے پر بانی پاول دروف نےفخرمحسوس کیاان کا کہنا تھا کہ انہوں نے دیگر پلیٹ فارمزسے آنے والے 7 کروڑ صارفین کو خوش آمدید کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کی یورپ کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی

روس نےدھمکی دی ہے کہ اگر اس کےتیل کی برآمد پرپابندی لگائی…

1947 کی آزادی کو بھیک قرار دینے پر بھارتی شہری کنگنا رناوت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

اداکارہ کنگنا رناوت نےکہا کہ بھارت کو اصل آزادی 2014ء میں بی…

دنیا کی کم عمر ماہر فلکیات

برازیل کےشہرفورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرا نے دنیا…

نوجوت سنگھ سدھو نے گرفتاری دے دی

بھارت کے سابق بیٹسمین اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے…