ٹائمز آف انڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ آریان خان کو گرفتار کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے مراٹھی فلموں کی اداکارہ کرانتی ریڈکر کے خاوند ہیں۔ کرانتی ریڈکر نے سمیر وانکھیڈے کے ہائی پروفائل منشیات چھاپوں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے خاوند پہ بہت فخر ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.