برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث وہ محقق بن گئی ہیں شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اپنے خاندانی شجرہ نسب پر تحقیقات کر رہی ہیں برطانوی شاہی خاندان کی بڑی بہو کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی خاندانی نسل پر تحقیق کررہی ہیں۔



