جیمز بانڈ کی فلم “نو ٹائم ٹو ڈائے” نے ریلیز کے پہلے 5 روز میں 20 ارب سے زائد کا بزنس کرلیا اداکار ڈینیل کریگ کی آخری جیمزبانڈ فلم نے برطانیہ اور آئرش سنیما گھروں میں اپنے پہلے دن5 ملین پاؤنڈ کا بزنس کیا ہے کورونا کی وجہ سےکئی بار تاخیر کا شکار ہوئی فلم کو 30 ستمبر کو ریلیز کیا گیا تھاا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداروں پر تنقید کرنے والوں کو 5 سال تک قید کی سزا کی تجویز

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے الیکٹرانک کرائمزکی روک تھام کے قانون میں ترامیم…

افغان شہر جلال آباد میں فائرنگ، صحافی سمیت 4 افراد ہلاک

افغان صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی…

Domestic, Industrial consumers to face gas shortage this winter

The Pakistani government has decided to continue gas supply to the power…