جرمنی کے مقامی اسپتال نےعمرشریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرکے میت ورثا کے حوالے کر دی ہے۔عمرشریف کی میت کو مقامی مسجد منتقل کر دیا گیا ہے جہاں آج ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ان کی میت کو ممکنہ طور پر کل بروز منگل پاکستان لایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل…

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات

پاکستان میں  24 گھنٹوں میں 25 اموات کورونا کے 37 ہزار 364…

سری نگرہائی وے پرگاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد

اے این ایف نے سری نگرہائی وےپرگاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد…

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد منگل…