بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز  ایسوسی ایشن  نے دوسرے روز بھی سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا۔ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے اسپتالوں میں اوپی ڈیز کے بائیکاٹ کا سلسلہ گزشتہ روز شروع کیاگیا تھا اور یہ آج بھی جاری رہا۔بائیکاٹ کے باعث سول سنڈیمن اور بی ایم سی اسپتال میں او پی ڈیز کے دروازوں پر تالے لگادیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

 پاکستان ریفائنری لمیٹڈ بند کرنا پڑگئی۔

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ  کے مطابق  بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری…

Medical report confirms rape of Chakwal seminary students

The medical report has confirmed the rape of five students of a…

ایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ جب تک سندھ بلڈنگ کنٹرول…

بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس،پاکستان کا آن لائن شرکت کا فیصلہ

رجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان…