غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فیڈرل جج کو درخواست دی ہے جس میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے فلوریڈا کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں ٹوئٹر کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع کی اپیل کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز : آئی سی یو بیڈز کی طلب میں اضافہ

سندھ میں عالمی وبا کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئی سی…

’ ایک ہاتھ دو ، ایک ہاتھ لو‘: چالاک بندر کی ویڈیو وائرل

بندروں کی شرارتوں اور چالاکیوں سے بے شک ہر شخص واقف ہے…

مولانا فضل الرحمن ڈسچارج ہوگئے

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کراچی کے…