pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 51ہزار796کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزیدایک ہزار664 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 48 ہزار202 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 831 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 3.21 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی:ضلع جنوبی میں مختلف مقامات پر سرکاری نرخ پر آٹے کی ترسیل جاری

ڈپٹی کمشنرجنوبی کراچی کیپٹن ریٹائرڈ محمدسعید لغاری کےہدایات پرضلعی انتظامیہ کی جانب…

Lt Gen Nadeem Ahmed Anjum appointed Director-General ISI

According to ISPR, Lt Gen Nadeem Ahmed Anjum has been appointed as…

عمران خان کا فوج میں تقسیم کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

لاہور:عمران خان کا فوج میں تقیسم کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا…

عاصم اظہر اور آغا علی طلباء کے حق میں بول پڑے

عاصم اظہر اورآغا علی نے وزیر اعظم سے امتحانات منسوخ کرنے کی…