چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان مشاورت کا امکان ہے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کی تجاویز کے بعد چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کی نیم رضامندی ظاہر کردی-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.