میکسیکو میں میڈیکل پروفیسر کو یونیورسٹی کی طالبات کو  مشورہ دینا مہنگا پڑگیا جس کی وجہ سے انہیں معطل کردیا گیا۔یہ واقعہ میکسیکو  میں پیش آیا جہاں مقامی یونیورسٹی کے  پروفیسر نے طالبات کو آن لائن کلاس میں مشورہ دیا کہ وہ کھانا پکانا سیکھیں تاکہ مردوں کے تشدد سے بچ سکیں۔یونیورسٹی کی جانب سے بدھ کے روز پروفیسر کو معطل کردیا گیا اور مزید تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرداد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں نکاح نامےمیں ختم نبوت کاحلف شامل کرنےکی قرارداد…

سلمان خان کی سندھ کے ثقافتی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پربالی ووڈ سلطان سلمان خان کی…

وزیراعظم 23 فروری سے روس کا 2 روزہ دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سےجاری کردہ بیان کے مطابق…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کمی سے 47 ہزار 479…