کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کویتی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی تعداد کم کردی۔کویت کی جانب سے پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت نے دینے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کویت کی دو ائیر لائن کی پروازوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف حمزہ شہباز عدالت میں پیش،ایف آئی اے نے تفتیش کےلیے مزید مہلت مانگ لی

بینکنگ کورٹ لاہور میں شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی…

لاہور : ایک ہی محلے کے 5 بچوں کے ساتھ مبینہ زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں 5 بچوں کے ساتھ مبینہ زیادتی…

فیصل قریشی کا نائلہ جعفری کے انتقال پر افسوس کا اظہار

فیصل قریشی نے ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ اپنی پیاری…