علی پور چٹھہ کے قریب ریلوے ملازم پھاٹک بند کرکے سوگیا جس کے باعث مال گاڑی حادثے سے بچ گئی۔ پھاٹک بند دیکھ کر مال گاڑی کے ڈرائیور نے خود ہی ٹریک روک دی۔ گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی،  اسٹیشن ماسٹر علی پورچٹھہ کا بتانا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور غفلت ثابت ہوئی تو کارروائی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فرانس: بیوی کو منشیات دیکر 10 سال تک ریپ کروانے والا شوہر درجنوں ملزمان سمیت گرفتار

فرانس میں شوہر سمیت درجنوں ملزمان کو خاتون سے متعدد بار  زیادتی…

Shahid Afridi spotted at stadium watching Pakistan vs Afghanistan

Shahid Afridi, a former Pakistan captain, hailed the Pakistan cricket team for…