اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا۔وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کرلیا ہے۔عمر ایوب کے مطابق پاکستان نے توانائی سیکٹرکی شرائط پر عمل درآمد کیا، پاکستان نے گردشی قرض کو روکنےکے لیے اقدامات کیے اور بجلی سبسڈی پر نظر ثانی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مال روڈ پرخاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والا ٹریفک وارڈن معطل

لاہور: مال روڈ پر گاڑی میں اپنی بیٹی کے ساتھ سفر کرتی…

پی سی بی ویکسینیٹڈ تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دلوانے کا خواہاں

لاہور:پی سی بی این سی اوسی سے رابطہ کرکے راولپنڈی، ‏لاہور میں…

آسٹریلیا میں خاتون نے غصے میں آکر قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی

آسٹریلیا: کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی۔غیر…

لوگوں کی جانیں بچانے والا”گولڈ میڈلسٹ” چوہا چل بسا

کمبوڈیا میں لوگوں کو زیر زمین نصب بارودی مواد سےبچانے والا چوہا…