pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے این سی او سی شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار560کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 43 ہزار 385 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 690 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 3.19 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آرکی بہترین کارکرگی پر تعریف

وزیر اعظم عمران خان نےٹوئٹر پرلکھاجولائی میں ریکارڈریونیو اکٹھا کرنے پر ایف…

لاہور: ڈینگی شدت اختیار کر گیا ،ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی

لاہور میں ڈینگی کیسزمیں اضافے کے پیش نظر اسپتالوں میں جگہ کم…

خواتین پرنوٹ نچھاور کرنے سے منع کرنے پر جھگڑا، مخالفین نے شادی والا گھر جلا دیا

فیصل آباد میں گزشتہ رات شادی والے گھر میں دو گروپوں میں…

مبشرکھوکھر کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی اور صوبائی وزیر اسد…