وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ انہوں نے برطانوی وزیرخارجہ سےکہا ہےکہ کرکٹ فیصلے پر نظرثانی کریں، لندن میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ریڈ لسٹ اور کرکٹ کی وجہ سے پاکستانی کمیونٹی میں تشویش تھی، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، برطانوی وزیرخارجہ سے کہا ہےکہ کرکٹ فیصلے پر نظر ثانی کریں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.