افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں غیر معینہ مدت کے لیے خواتین اساتذہ سمیت طالبات کا داخلہ بند کردیا گیا۔ کابل یونیورسٹی کے نئے ڈائریکٹر محمد اشرف کی جانب سے کہا گیا ہےکہ جب تک تمام افراد کے لیے اسلامی  ماحول میسر نہیں آتا اس وقت تک خواتین کو  یونیورسٹی آنے یا کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام اولین ترجیح ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

FIA arrests ARY anchor

On Thursday, the Federal Investigation Agency (FIA) arrested ARY anchorperson Chaudhry Ghulam…

IHC judges’ letter: SC resumes suo motu hearing on judicial meddling

The Supreme Court (SC) on Tuesday resumed hearing a case pertaining to…

’ ایک ہاتھ دو ، ایک ہاتھ لو‘: چالاک بندر کی ویڈیو وائرل

بندروں کی شرارتوں اور چالاکیوں سے بے شک ہر شخص واقف ہے…