راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کےمیچز جاری ہیں اس دوران مختلف کھلاڑیوں کو قانون کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے راولپنڈی، سینٹرل پنجاب اور خیبر پختونخوا کو سلو اوور ریٹ پر جرمانے عائد کیے گئے ہیں جبکہ اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضی پر جرمانے کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا ٹاس جیت گیا:سری لنکا کی بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا…

نسیم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نسیم شاہ ٹی 20 میں 50 وکٹیں لینےوالےسب…

ہندوستان سری لنکا کے مابین دو کرکٹ سیریز

اطلاعات کے مطابق ہندوستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی اور…

شاہین نے خود کو ملنے والا ‘پلاٹ’ ساتھی کرکٹر کو تحفے میں دیدیا

21 فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے…