کراچی:عوام کے لیے بری خبر ہے، یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ مختلف سلیبز کے گیس بلز میں ساڑھے پانچ سو روپے لیکر نو ہزار روپے سے زائد تک کا ا ضافہ ہوگا۔ یکم نومبر سے گھریلو صارفین کے لیے گیس مہنگی ہوسکتی ہے۔گیس ریٹ میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے 28 فروری تک ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Justice Aalia Neelum nominated as LHC chief justice

The Judicial Commission of Pakistan (JCP) has unanimously nominated Justice Aalia Neelum…

Overnight missile strike leaves 34 injured

According to the Ukrainian military, during the missile attack in the Dnipropetrovsk…