افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ افغانستان میں گزشتہ حکومت کے جاری کردہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ اپنی معیاد تک کار آمد ہیں۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں جو نئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے ان پر ‘اسلامی امارت’ لکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوازشریف کی بے گناہی ثابت عمران خان کی غلط بیانیاں بے نقاب ہوگئیں، شہباز شریف

شہباز شریف نےکہا ہے کہ 22سال چھان بین کرنے والے نےاعتراف کیاکہ…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 79 اموات

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے باعث مزید 79…

FIR of Sher Shah blast lodged against building owners

On the complaint of SHO Inspector Zawar Hussain, a case of bombing…