pic from google

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 55 ہزار 27 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 2ہزار580 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ23ہزار841 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار206 ہو گئی۔ اور مثبت کیسز کی شرح 4.68 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم اسٹائل ایوراڈ پر پابندی کا مطالبہ ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ

ایوارڈز شو کی تقریب میں اداکاراؤں کے مختص لباس پر سوشل میڈیا…

عمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج پہنچے گی

کامیڈین اداکارعمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج کراچی پہنچے…

Most petrol pumps closed, panic grips Pakistan

Long lines, brawls, and traffic jams were reported at petrol stations across…