pic from google

ملک بھر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے سبب مزید63افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 77 نئے ٹیسٹ کئے گئے ہیں مزید 2 ہزار 512 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 21 ہزار 261 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار 135 ہو گئی اور مثبت کیسز کی شرح 5.30 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

علی ظفر کا بڑی عید پر نئے پراجیکٹ کا اعلان

معروف گلوکار علی ظفر نےانسٹاگرام پر پراجیکٹ کی تیاری کے دوران لی…

Punjab University decides to end Master’s Program

The University of Punjab has decided to stop all Master’s degree programs…

نورمقدم کیس :احسن خان ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر برس پڑے

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نور مقدم کیس میں شامل تفتیشی…