زمبابوے کے وکٹ کیپر بیٹسمین برینڈن ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ 35 سالہ کرکٹر برینڈن ٹیلر نے پیر کے روز آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ کی صورت میں آخری بار اپنے ملک کی نمائندگی کا اعزاز پایا،بیٹنگ کے لیے آمد پر ساتھیوں نے انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا، آخری اننگزمیں وہ 7 رنز بنا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اورویسٹ انڈیز کےدرمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے…

ناسا کے پہلے مشن اپالو7 کے آخری خلاباز انتقال کر گئے

ناسا کے پہلے مشن کے آخری زندہ بچ جانے والے امریکی خلاباز…

سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں زلزلے کے جھٹکے

سعودی عرب کے جیولوجیکل سروے کے مطابق مملکت کے جنوب مغرب میں…

بگ باس سیزن 16 کا پہلا کھلاڑی دنیا کا سب سے چھوٹا گلوکار

سلمان خان نے بگ باس 16 کے پہلے کھلاڑی کا اعلان کر…