کراچی میں آج سے 4 روزہ جزوی ہیٹ ویو شروع ہونے کا امکان ہےگرمی کی غیر معمولی لہر کے دوران سمندری ہوائیں بند ہونے اور بلوچستان کی گرم ہواؤں کے سبب پارہ 40ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤمزید شدت کے بعد ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے جوکہ اس وقت راجستھان بھارت اورمشرقی سندھ پرموجود ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بادامی باغ: قاری کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ طالب علم جاں بحق

 بادامی باغ میں قاری کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ لڑکا جاں…

فیفا انڈر 17 وومینز ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے نام

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھارتی شہربھونیشور، گوا اور ممبئی…

تربت میں گشت پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی شہادت کو گلے لگا رہا ہے: آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی ایک پریس ریلیز…

Man murders cousin and injures sister for ‘honour’

On Monday, A man killed his male cousin with a cleaver and…