pic from google

اکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 53 ہزار 158 کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 2 ہزار 988 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5.62 فیصد رہی کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ7 ہزار 508 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 787 ہو گئی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فوڈ فیکٹری میں آگ لگنے سے 19 افراد جاں بحق

اسلام آباد: بنگلہ دیش میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں…

پی ٹی آئی کے 3 سال: سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ

وزارت خزانہ کے قرضہ مینجمنٹ ونگ کی جانب سے تیار کیے گئے…