واشنگٹن : امریکی سرزمین پر القاعدہ کی سب سے بڑی دہشت گردی کی کارروائی کو 20 برس گزر گئے، نائن الیون کے نام سے مشہور ہونے والے واقعے میں 2 ہزار 996 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ نائن الیون کے ماسٹر مائند خالد شیخ محمد اور چار ساتھیوں پر مقدمے کا آج تک فیصلہ نہ ہوسکا۔20 برس گزر گئے لیکن دنیا پر نائن الیون کے اثرات کم نہ ہوسکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کل ملک بھر میں احتجاج کرے گی

پی ڈی ایم کل پورےملک میں بدترین مہنگائی اورمعاشی بدحالی کے خلاف…

بھارت کشمیریوں کاجذبہ توڑنےمیں ناکام ہوچکا

یوم استحصال پروزیراعظم عمران خان نےکہابھارت کے 5اگست 2019کے اقدامات کشمیریوں کاجذبہ…