محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق صحرائےتھر میں رواں سال اب تک 80 خواتین اور 550 بچےغذائی قلت اوربیماریوں کےباعث انتقال کرگئےجبکہ مجموعی طور پرچھ سال کےدوران ساڑھےتین ہزارسےزائد بچےزندگی بازی ہارگئے،ان میں پانچ سوسےزائد وہ بچے بھی شامل ہیں جوقبل از پیدائش ہی انتقال کرگئےنا مناسب غذا،خون کی کمی، بچوں کی پیدائش میں وقفہ نہ ہوناخواتین اوربچوں کی اموات کابڑا سبب ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.