محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی کے 69 کیسزرپورٹ ہوئے جن میں سے 65 کا تعلق کراچی سے ہے۔محکمہ صحت سندھ نےبتایا کہ ضلع وسطی میں 26،ضلع جنوبی 10،ضلع غربی 6،ضلع کیماڑی 4اورضلع ملیر 2 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ رواں ماہ اگست میں کراچی بھر میں 1265 کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ سندھ بھر میں 2 ہزار 568 کیسزرپورٹ ہوئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.