گینیز ورلڈ ریکارڈز کےمطابق جوزفائن مشالک نے 1965 میں 22 سال کی عمرسےخون عطیہ کرناشروع کیا۔ 58 برس کے اس دورانیے میں اب تک وہ کل 203 خون کےیونٹ(ایک یونٹ اندازاً آدھا لیٹر کے برابر ہوتا ہے)عطیہ کرچکی ہیں۔مشالک کاکہناتھاکہ ان کی بہن نےان کوخون عطیہ کرنےکےمتعلق بتایاتھاانہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ بھی ان کے ساتھ خون دیں گےاوروہیں سےیہ سلسلہ شروع ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.