زلزلے کے بعد عمارتوں کے ملبے تلے برآمد ہونے والی لاشوں کو دفنانے کیلئے جنگل کے ایک بڑے حصے میں اجتماعی قبریں کھودی گئی ہیں مقامی انتظامیہ نے شناخت نہ ہونےکے باعث قبروں پر کتبوں کے بجائے لکڑی کے ڈنڈے لگائے ہیں جن پر ہلاک ہونے والوں کی تصاویر اور نمبر درج ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.