بلوچستان کےعلاقے ڈیرہ بگٹی میں پیرکوہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 500 سے زائد نئے مریض ہیضےکی وبا کا شکار ہوگئے ہیں وبا کوکنٹرول کرنےکیلئےحکومتی کوششیں جاری ہیں۔طبی ایمرجنسی کےنفاذ کےبعد این جی اوز، محکمہ صحت کےحکام اور ڈاکٹروں کی مختلف ٹیمیں مصروف عمل ہیں جبکہ پی ڈی ایم اے کی طرف سےمہیا کردہ امدادی سامان پیر کوہ میں تقسیم کردیاگیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.