pic from google

پی آئی اےنے تقریباً 5 سال کے بعد مشہد ایران کی پرواز کاآغاز کردیا ہے اورطویل عرصے کےبعد آج پہلی پرواز پی کے 119 کے ذریعے 165 مسافر لاہور سے مشہدروانہ ہوئے۔سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کا کہنا ہے کہ مشہد کی پروازیں زائرین کی سہولت کے لئےچلائی جارہی ہیں، مشہد کےلئے براہ راست پروازیں زائرین کا دیرینہ مطالبہ تھا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Van accident results in multiple deaths

Gilgit Baltistan: According to the Rescue official, five people died and multiple…

عمر شریف کی امریکہ روانگی موخر، اہلیہ کی وفاقی اور صوبائی حکومت سے مدد کی اپیل

اہلیہ عمرشریف کا کہناکہ کمپنی حکام کاکہنا ہےکہ ایئر ایمبولینس دوبارہ کال…

پاکستانی فری لانسرز کا نیا ریکارڈ، کروڑں ڈالرز کما لیے

آئی ٹی ایکسپورٹ میں پاکستانی فری لانسرز نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔وفاقی…