قومی کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف ممالک میں سنچریاں بنانے پر اللہ کا شکر اداکرتاہوہماراہدف ویسٹ انڈیز کو جلد ازجلد آؤٹ کرناہے کل میزبان ٹیم کوکم سے کم رنز پر آؤٹ کردیا تو میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہوں گے آج کی سنچری اپنےوالدین کےنام کرتا ہوں ماں کی دعاساتھ ہو تو ہرمشکل آسان ہوجاتی ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.