صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے لنڈی میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج ایک اور زخمی دم توڑ گیا,پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین بھائی بھی شامل ہیں جبکہ واقعہ لین دین کےتنازع پرپیش آیا۔پولیس کے مطابق کار پر فائرنگ میں ملوث فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا اچانک بڑا فیصلہ، وجہ کیا بنی ؟

محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے حوالےسےایک اعلیٰ سطح کےاجلاس…

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام مانگ لئے

اسپیکر قومی اسمبلی نےانتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے لیے پارلیمانی…