تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد بارش کے جمع پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ڈیرہ غازی خان میں بارش کے جمع پانی میں ڈوبنے سے 4 افراد جان سے چلے گئے۔ریسکیو حکام نے چاروں لاشیں نکال لیں خیال رہے کہ اس سے قبل جہلم میں موسلا دھار بارش کے باعث مسجد کی دیوار گرگئی، واقعے میں 3 افراد شہید اور 20 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.