کراچی :انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹرانسپورٹر قتل کیس کی سماعت پر پولیس کاکہنا تھا کہ ملزمان نے 8 مئی 2012 کوٹرانسپورٹر جمعہ خان کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا، ملزمان کو 2015 میں ایم کیو ایم کےمرکز نائن زیرو سےآپریشن کے بعد گرفتارکیا گیا۔پولیس کےمطابق ملزمان نےانکشاف کیا تھا کہ قتل کی واردات ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت کے حکم پرکی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.