محکمہ صحت سندھ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے ہاکس بے میں ایک گودام پر چھاپہ مارتے ہوئے پیناڈول کی ذخیرہ کی گئیں 4 کروڑ 80 لاکھ گولیاں ٹیبلیٹس ضبط کرلی گئی ہیں۔ڈان ڈاٹ کام کو صوبائی ڈرگ انسپکٹر دلاور علی جسکانی نے بتایا کہ یہ گودام کمپنی گلیکسو اسمتھ کےلائن کنزیومر ہیلتھ کیئر لمیٹڈ کمپنی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.