کوہاٹ کےعلاقے نوے کلے میں میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے میں گھر کے اندر بھائی نے فائرنگ کرکے دو بہنوں اور ایک بھائی کو قتل کردیا۔حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازعے پر پیش آیا۔ ریکسیو اہلکاروں نےلاشوں کو پوسٹمارٹم کےلیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم نے نواز شریف کو واپس لانے کےلیے بڑا اعلان کردیا

 عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا نوازشریف کی واپسی کیلئےبرطانیہ جانا…

لاہورانتظامیہ نےپی ٹی آئی کولاہورمیں ریلی کا مشروط اجازت نامہ جاری کر دیا

انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی زمان پارک سےلکشمی چوک تک ریلی…

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ ووٹرز کی حفاظت…

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، نئی قیمت سامنے آگئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے…