کورونا کے آغاز کے ڈیڑھ سال بعد آسٹریلیا کے شہر میلبورن نےایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ آسٹریلیا کے براڈکاسٹر اے بی سی کی رپورٹ کے مطابق براعظم کے جنوب مشرقی سرے پر واقع ریاست وکٹوریہ کا دارالحکومت اب کل 246 دنوں کے لیے لاک ڈاؤن میں ہے اس طرح میلبورن نے سابقہ ریکارڈ ہولڈر بیونس آئرس کو پیچھے چھوڑ دیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.