بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی بھارت کے علاقے بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی حکم کے مطابق آسمانی بجلی سے ہونے والی یہ اموات بدھ سے جمعہ کے دوران ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں کسان اور مزدور پیشہ لوگ شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثے میں جاں بحق

مفتی عبدالشکور میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔ جہاں…

راولپنڈی میں باہر سے آنے والے متعدد بچے ڈیٹا نہ ہونے سے پولیوکے قطرے پینے سے محروم

راولپنڈی میں افغانستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) سے آنے والے بچوں…

فیصل آباد: سستے آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلنے والی خاتون ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فیصل آباد میں سستے آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلنے والی…

شہباز شریف کا ترک صدر، بحرینی شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاترک صدررجب طیب اردوان اوربحرین کےشاہ حمد بن…