روسی علاقے سائبیریا کے شہر کیمے روو کے ایک نجی اولڈ ایج ہاؤس میں آگ بھڑک اٹھی، جھلس کر 22 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔فائر بریگیڈ نے آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا ہے، تاحال آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.