لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں دوافرادنے 21 سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا ایف آئی آر کےمطابق اسلام پورہ میں ملزم طلحہ نےلڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیالی، لڑکی نےرقم واپس مانگی تواس نےکہا آ کرلے جاؤ۔لڑکی پیسے لینے گئی تو طلحہ نےاپنے دوست سےملکرزیادتی کا نشانہ بنایاملزمان زیادتی کےدوران ویڈیو بھی بناتےرہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.