وزارت منصوبہ بندی نے پاکستان بھر کے20 غریب ترین اضلاع کےلیےخصوصی ترقیاتی اقدامات پر مشتمل 5 سالہ منصوبےکا آغاز کیا ہےجس کو سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے منظوری کیلیے ایکنک کو بھیج دیا ہے۔اس منصوبے کے پہلے فیز کی تخمینہ لاگت 40 ارب روپے ہےجو وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان پچاس، 50 فیصد لاگت کےاشتراک کی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.