ایران میں ہفتےکےروز ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنےکے مرتکب شخص کو سر عام پھانسی دی گئی دو سال میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی سر عام پھانسی ہے۔
کارکن ایمان سابزکار جسے فروری 2022 میں جنوبی ایرانی شہر شیراز میں ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنےکا مجرم قرار دیا گیا تھا کو جائے وقوعہ پر صبح سویرے پھانسی دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکام کا ویکسین شدہ غیرملکیوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت پر غور

امریکی حکومت ویکسین شدہ غیرملکیوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت پر…

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں…

چین میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے 60 ہزار اموات ہوئیں

چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک ماہ…

2021 طب کا نوبل انعام امریکی سائنسدانوں نے جیت لیا

2021 میں طب کا نوبل انعام 2امریکی سائنسدانوں نے اپنے نام کر…