سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ 8 اگست کو پی پی میں شمولیت اختیار کریں گے۔
ذرائع کے مطابق شمولیت کاباضابطہ اعلان جلسے میں کیاجائےگا اس سلسلے میں بلاول بھٹو اتوار کو کوئٹہ پہنچیں گے جلسے سے بلاول بھٹو، ثنا اللہ زہری، قادربلوچ و دیگر خطاب کریں گے۔